Skip to main content

LND

اساتذہ کرام کی سہولت کے لیے اور تیسری جماعت کے بچوں کے ایل این ڈی ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ایل این ڈی سے متعلقہ تمام میٹیریل صرف ایک لنک پہ اکٹھا کر دیا گیا ہے ایل این ڈی سے متعلقہ نیا میٹیریل ملنے پہ اس فولڈر کو اپ ڈیٹ بھی کر دیا جائے گا لنک پہ کلک کریں فولڈر اوپن ہوگا اس میں سے آپ سبھی یا اپنی ضرورت کے مطابق فائلز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
https://www.mediafire.com/folder/6xf7zf2dlfhl6/LND

Comments